
”ایک ایسی کہانی جہاں الفاظ تیر بن کر روح کو گھائل کر رہے ہیں! حیا کا کردار ایک ایسی ‘کانچ کی گڑیا’ کی مانند ہے جو اپنے ہی اپنوں اور معاشرے کے لگائے گئے بے بنیاد الزامات کے پتھروں تلے دب کر رہ گئی ہے۔ ایک طرف آفس میں محتشم کی بے رحم انا ہے، تو دوسری طرف سارہ آنٹی کے وہ زہریلے الفاظ جنہوں نے حیا کی عزتِ نفس کو تار تار کر دیا ہے۔ یہ منظر پڑھتے ہوئے قاری کا دل اس سماج کی بے حسی پر خون کے آنسو روتا ہے جہاں ایک لڑکی کی پاکیزگی اور محنت کو چند سکوں کی قیمت میں تول دیا جاتا ہے۔ میر کا بروقت پہنچنا اور حیا کے لیے کھڑے ہونا، بظاہر تو ایک ‘ہیرو’ کا انٹری سین ہے، مگر یہ سوال اب بھی ذہن میں ایک کانٹے کی طرح چبھ رہا ہے کہ کیا نکاح کا اچانک فیصلہ حیا کو ان الزامات کی دلدل سے نکال پائے گا، یا یہ میر کے لیے بھی ایک نئی آزمائش کا پیش خیمہ ثابت ہوگا؟ کہانی میں جذبات کا طوفان اور کرداروں کی کشمکش عروج پر ہے!”
Summary:
”The narrative takes a harrowing turn as Maya (Haya) is trapped between two brutal fronts. On one side, she faces the professional ruthlessness of her boss, Mohtasham, who fires her based on misunderstandings and spite. On the other, her personal life is reduced to ashes when her landlady, Sarah, ruthlessly publicly humiliates her, dragging her by the hair and hurling vile accusations of moral turpitude after she was forced to seek shelter there.
Haya’s dignity is shredded by a mob that feeds on character assassination, leaving even her father doubting her virtue. Just as her world collapses, Meer, her boss, intervenes to defend her honor. The confrontation peaks when a local elder challenges Meer to marry Haya if his claims of her innocence are true. Meer’s sudden acceptance of this challenge introduces a dramatic twist, leaving the reader to wonder if this union is a genuine act of protection or a new beginning of unforeseen complications for Haya.”
“Welcome to Completenovelzone.com. Our goal is to share the best Urdu novels with you. We don’t just promote stories; we help you find the most emotional and beautiful Urdu romantic novels and social stories. We want to connect you with great writers so you can enjoy the best Urdu reading experience. If you love reading heart-touching stories, you are at the right place to find the best Urdu novels to read online.”
About The Novel:
English
”Get out of here! God’s wrath be upon you! We took you in when you were helpless, and you started casting your net over my husband!”
The landlady grabbed her by the hair. “Please, believe me… I was just sleeping, Uncle called me!” Before she could finish her sentence, Sarah Aunty’s slap left a stinging mark on her face. Her parents stood by, watching in disbelief, but only her younger brother stood by her side. “Leave my sister alone, Aunty! My sister is not like that!” He tried to pull his sister’s hair away from the landlady’s grip. Her parents, however, were too paralyzed by the situation to intervene.
Haya sobbed, clutching her father’s knees, “Baba, I swear! Uncle himself called me. He said he wanted to discuss something urgent and didn’t want you to wake up, so he asked me to come outside to hear him.”
”What kind of story are you making up, Madam? Are you such a child that you don’t even understand why a man would call you in the darkness of the night instead of the light of the day?” Sarah’s words left Haya burning with shame and humiliation.
Sarah grabbed her hair again and shoved her out, causing her to fall at someone’s feet. Two kind arms reached down to support her. Haya looked up—it was Meer.
”What are you doing? You should be ashamed! How can a woman treat another woman this way? Have some fear of God!” Meer’s blood was boiling; he wanted to slap the woman into silence.
”Oh! And who are you, sir? Where were you ‘relatives’ when these people were homeless? I gave them shelter out of the fear of God, but I didn’t know she would seduce my husband!”
”Stop it, lady! Please, shut up! Who gave you the right to level such baseless accusations against her? As for me, I am her boss; she works in my office,” Meer retorted sharply.
A crowd had gathered in the street to watch the spectacle. “Oh, so she has tricked you too? That’s why you came all the way to her house after just two days of absence! What dreams has she sold you?” Sarah’s tongue was venomous.
”Please shut your mouth, before you get ruined by my hands!” Meer warned.
”Look at these people, neighbors! Look at their audacity! They are out having affairs themselves and threatening to ruin me! I suspected something was wrong when suddenly, money was arranged for her father’s operation. I always said, first she had some goon behind her, and now this office boss. God knows what she does in the name of going to the office!”
Haya felt like dying of shame. Her father stood like a statue, listening to it all. She ran to him, shaking his hand, “Baba, it’s not like that! You know Haya, she would never let your head bow in shame!”
”Tell me the truth, Haya. Where did you get the money for my operation?” her father asked, his voice stern and cold.
”Sir gave it from the office…” she started to say, meaning it was a loan.
Sarah interrupted, “See! I told you! Now the truth is out. Who in this day and age gives such a large sum without a motive? God knows whose company she has been keeping!”
”Enough is enough! I have endured enough! By God, if you say one more word against Haya, our next meeting will be at the police station,” Meer declared. He turned to Haya’s father, “Uncle, it is not as this woman claims. Your daughter is pure, and I bear witness to her chastity.”
”Oh, really? If you are so truthful, then marry this girl, and we will believe you are right,” an elder from the neighborhood, who had been a silent spectator, spoke up.
Meer went silent for a moment.
”What happened? Did all your bravado vanish?” the man taunted.
”I am ready,” Meer cut him off. Haya looked up at him in shock at his declaration.
اُردو
چلو نکلو یہاں سے۔۔غضب خدا کا بے آسرا سمجھ کر ہم نے تمہیں سہارا دیا اور تم تو میرے میاں ہر ہی ڈوڑے ڈالنے لگی۔۔۔۔
گھر کی مالکن نے اسے بالوں سے پکڑا پلیز میرا یقین کریں ۔۔۔میں تو سو رہی تھی انکل۔۔۔۔۔۔چٹخ اسکی بات پوری ہونے سے پہلے کی سارہ آنٹی کا تھپڑ اسکے چہرے پر نقش و نگار بناگیا۔۔۔
جبکہ بابا اور امی بھی اسے بے یقینی سے دیکھ رہے تھے۔۔۔۔۔۔
صرف اسکا بھائی تھا جو اسکے ساتھ تھا چھوڑیں آنٹی میری آپی کو میری آپی ایسی نہیں ہے۔۔۔۔۔
وہ آگے بڑھتا آنٹی کے ہاتھ میں موجود اپنی آپی کے بال اس سے چھڑوانے لگا۔۔۔
جبکہ اسکے والدین میں ہمت ہی نا تھی کہ وہ کسی کو کچھ کہہ سکتے۔۔۔
وہ آنٹی سے اپنے بال چھڑواتی اپنے بابا کے گھنٹے پکڑ کر ہلاتی انہیں پکار رہی تھی بابا آپ کی قسم ۔۔۔۔انکل نے خود مجھے اپنے پاس بلوایا تھا۔۔۔۔۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ مجھ سے کوئی ضروری بات کرنا چاہتے تھے آپ جاگ نا جائیں اس لیے باہر آکر میں انکی بات سن لوں۔۔۔۔۔وہاں کیا کہانی بنائی ہے میڈم تم نے ۔۔۔تم اتنی ہی بچی ہو تمہیں اتنی سمجھ ہی نا آئی کہ آخر ایسی کون سی بات ہے جو وہ تمہیں صبح کے اجالے میں بلانے کے بجائے رات کے اندھیرے میں بلارہا ہے ۔۔۔۔
سارہ کی بات پر وہ شرم سے زمین میں گڑ گئی۔۔
چلو نکلو یہاں سے سارہ نے دوبارہ سے اسے بالوں سے پکڑ کر باہر دھکا دیا تو وہ کسی کے پیروں میں جاگری۔۔۔۔
نیچے جھک کر اسے دو مہربان بانہوں نے اپنے گھیرے میں لیا۔۔۔۔
حیا نے دیکھا وہ میر تھا۔۔۔
یہ کیا کررہی ہیں آپ آپ کو شرم آنی چاہیے۔۔۔۔ایک عورت ہوکر آپ ایک عورت سے اسطرح کا سلوک کیسے کرسکتی ہیں آخر۔۔۔۔کچھ تو خدا کا خوف کریں۔۔۔
میر کا خون کھول گیا تھا جی چاہ رہا تھا تھپڑوں سے اس عورت کا منہ لال کردیں۔۔۔۔
او۔۔۔۔اب تم کون ہو بھئی بڑے آئے اسکے سگے تب کہا ں تھے جب یہ لوگ گھر سے بے گھر ہوگئے تھے۔۔۔خدا کا خوف کرکے ہی میں نے انہیں اپنے گھر میں پناہ دی تھی۔۔۔۔مگر مجھے کیا پتہ تھا یہ میرے ہی میاں کو ورغلائے گی۔۔اس پر دوڑے۔۔۔۔۔
اسٹاپ اٹ لیڈی۔۔۔۔پلیز شٹ اپ۔۔۔۔۔ایک لفظ اور نہیں کس نے آپ کو یہ حق دیا ہے کہ آپ یوں ان پر بے بنیاد الزام لگائے۔۔۔۔
اور رہی بات میری تو میں ان کے آفس کا باس ہوں یہ میرے ہی آفس میں کام کرتی ہے۔۔۔میر نے اسے بے انتہا سنائی ۔۔۔
اس کے والدین بھی باہر آگئے گلی میں اک تماشہ سا مچا تھا۔۔۔۔سب اردگرد جمع بڑی دلچسپی سے یہ ساری کاروائی دیکھ رہے تھے۔۔۔۔
او تو اس نے تمہیں بھی اپنے پیچھے الو بنایا ہوا ہے جو دو دن کی غیر حاضری میں تم اسکے گھر تک آگئے آخر ایسے بھی کیا سبز بھاگ دیکھائے ہیں اس لڑکی نے تمہیں۔۔۔۔
اس عورت کی زبان کے آگے تو پوری خندق تھی۔۔۔۔۔
پلیز شٹ یو ماوتھ ۔۔۔اس سے پہلے کہ میرے ہاتھوں ضائع ہوجائیں۔۔۔۔
آئے ہائے ہائے۔۔۔دیکھوں محلے والوں ان کی ڈھٹائی تو دیکھو۔۔۔رنگ رلیاں خود مناتے پھر رہیے ہیں اور ضائع مجھے کریں گے حد ہے بے غیرتی کی۔۔۔
شک تو مجھے تب ہی ہوگیا تھا جب اچانک سے اسکے بابا کے آپریشن کیلئے پیسوں کا انتظام ہوگیا۔۔۔۔۔
میں تو پہلے ہی کہتی تھی پہلے وہ غنڈہ اپنے پیچھے لگوایا اور اب یہ آفس کا بوس اللہ جانے آفس ہی جاتی ہے یا آفس کے بہانے کس کس کے ساتھ کیا کرتی پھرتی ہے۔۔۔۔۔
آنٹی کی باتوں پر اس کا دل چاہ رہا تھا کہ وہ خود کو اپنے ہی ہاتھوں سے ختم کرلے۔۔۔
جبکہ اس کا باپ بت بنے کھڑا سب سن رہا تھا۔۔۔
وہ بھاگ کر اپنے بابا کے پاس گئی بابا ایسا کچھ نہیں ہے آپ تو جانتے ہیں نا آپکی حیا کیا ایسا کرسکتی ہے وہ آپ کا سر کبھی نا جھکنے دے گی۔۔۔وہ باپ کے ہاتھ کو پکڑ کر جھنجھوڑ رہی تھی۔۔۔
سچ سچ بتا حیا۔۔۔میرے آپریشن کیلئے اتنے پیسے کہاں سے آئے تھے تیرے پاس۔۔۔۔۔ باپ کی بات پر وہ وہ تھوڑا پریشان ہوئی بات سے زیادہ ان کا لہجہ عجیب تھا۔ ۔
بولو حیا میں نے کچھ پوچھا ہے تم سے۔۔۔
اب کے وہ ذرا سختی سے بولے۔۔۔
سر نے دیئے تھے آفس۔۔۔۔وہ کہنا چاہتی تھی آفس سے لون لیا تھا۔۔۔
جب سارہ اسکی بات اچک گئی۔۔۔۔
دیکھا دیکھا میں نے کہا تھا نا ۔۔۔۔۔اب سچ سامنے آہی گیا نا کیسے کہہ رہی ہے سر نے دیئے تھے۔۔۔۔اب آپ سب ہی بتاو کون ہے اتنا اچھا آج کے زمانے میں جو بنا جانے بنا مطلب اتنی بڑی رقم آپ کو دے دیں۔۔۔پتہ نہیں کتنوں کے ساتھ منہ کالا۔۔۔۔۔
انف از انف بہت ہوگیا اور بہت برداشت کرلیا میں نے بخدا اب اگر آپ نے ایک لفظ بھی کہا نا حیا کے خلاف تو ہماری اگلی ملاقات پولیس اسٹیشن میں ہوگی۔۔۔
انکل ایسا کچھ نہیں ہیں جیسا یہ ہاتھ سے سارہ کی طرف اشارہ کیا یہ کہہ رہی ہے۔۔جبکہ وہ پولیس والی دھمکی سے چپکی ہی کھڑی تھی۔۔آپکی بیٹی پاک ہے اسکی عصمت کی گواہی میں دیتا ہوں۔۔۔۔۔
وہ حیا کے فادر کا ہاتھ پکڑ کر بولا۔۔۔۔۔
جبکہ حیا سر جھکائے اسکی اپنے حق میں صفائی سن رہی تھی۔۔۔۔۔
اچھا ۔۔۔۔۔۔اگر تم اتنے ہی سچے ہو تو اس لڑکی سے نکاح کرلو تو ہم مان جائیں گے کہ تم ٹھیک کہہ رہے ہو.۔۔۔۔محلے کے ایک بزرگ نما شخص جو کب سے خاموش تماشائی بنا کھڑا تھا بولا۔۔۔۔۔
اس شخص کی بات پر اک پل کو وہ چپ رہ گیا ۔۔۔
کیا ہوا نکل گئی ساری ہیکڑی ابھی تو بہت زورو شور سے۔۔۔۔۔
میں تیار ہوں۔۔۔۔۔۔وہ انکی بات کاٹ کر بولا۔۔۔جبکہ اسکی بات پر حیا نے ایک دم سر اٹھا کر اسکی طرف دیکھا۔۔۔۔
۔
۔
۔
”کیا میر کا یہ فیصلہ صرف اس وقت کے دباؤ اور غصے میں لیا گیا ایک جذباتی قدم ہے، یا وہ واقعی حیا کی عزت بچانے کے لیے اس سے نکاح کرنے کا ارادہ رکھتا ہے؟ اور کیا حیا کے والد کا اپنی بیٹی پر شک کرنا کیا آپ کو لگتا ہے کہ باپ بیٹی کے رشتے میں کبھی دراڑ نہیں ڈالے گا؟”
۔
۔
“To read the complete novel for free, click the download button below and enjoy this story full of emotions, suspense, and romance.”
Click Here 👇🏻👇🏻
Author’s Official Page/Support
“اگر آپ کو یہ ناول پسند آیا، تو براہِ کرم مصنف کی محنت کی حوصلہ افزائی کے لیے ان کے آفیشل پیج کو ضرور وزٹ کریں:
Note:
“This file is provided for promotional purposes only. The original copyright belongs to the respective author. We highly encourage our readers to support the writers by following their official platforms.”






